Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہراسانی ہر جگہ لیکن اصل مسئلہ ذہنیت ہے :ماہرہ خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی کرنیوالے شخص کو یہ بات معلوم ہے کہ میں یہ کرسکتا ہوں اور اسی چیز کو ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ ماہرہ خان نے کہا پھانسی دینا یا نہ دینا وہ قانون کا معاملہ ہے لیکن میں یہ مانتی ہوں کہ ملزم کو جو بھی سزا دی جائے وہ پوری طرح دی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.