Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عورتوں کے بجائے مردوں کو سکھانے کی ضرورت:سارہ خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  شوبز انڈسٹری کے فنکار موٹروے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے پریس کلب پہنچے ۔احتجاج میں سارہ خان، ماہرہ خان، عائشہ عمر، منشا پاشا، یاسر حسین، علی رحمان خان سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ سارہ خان نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ میں کسی احتجاج میں شریک ہورہی ہوں۔ ہمارے ملک میں عورتیں بالکل محفوظ نہیں ہیں ، عورتیں کیا ہمارے یہاں تو بچے اور بچیاں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ لہذا ہمیں اپنی عورتوں کو سکھانے کے بجائے مردوں کو سکھانا چاہئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.