Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔ عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی آج عدالت میں پیش ہوں گے، موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے 23 جولائی کے بعد درخواست ضمانت پر سماعت نہیں ہوئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.