Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عراق: برطانوی سفارتخانے کی گاڑیوں پر حملہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عراق میں برطانوی سفارتخانے کی گاڑیوں پر حملہ ہوا ہے، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

برطانوی سفارتخانے کے مطابق بغداد میں سفارتخانے کی گاڑیوں پر بارودی مواد کی ڈیوائس سے حملہ کیا گیا۔

سفارتخانے کے مطابق حملے میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ کسی گروپ نے ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.