Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری پر مریم نواز کا ردعمل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپوزیشن جماعت ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نے نوازشریف کی بے گناہی کا اعتراف جس مقدمے میں کیا، اسی میں ان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم آیا ہے۔

اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جج ارشد ملک نے بےگناہی، بلیک میلنگ اور زبردستی فیصلہ دلوانے کا بھی اعتراف کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.