Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایشیائی ترقیاتی بینک کی2021 میں پاکستانی معیشت وسیع پیمانے پربحال ہونے کی پیشگوئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2021 میں پاکستانی معیشت کی وسیع پیمانے پر بحال ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2021 میں معیشت وسیع پیمانے پر بحال ہونے، شرح نمو میں 2 فیصد اضافے اور افراط زر کی شرح گھٹ کر 7.5 فیصد ہونے کی پیشگوئی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد معاشی ماحول اور رحجان میں بہتری کی توقع ہے لیکن اس کے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کا آغاز بھی ضروری ہے۔

اس سے قبل اے ڈی بی نے اپریل 2020 میں رواں سال 2.6 فیصد اور سال 2021 میں 3.2 فیصد معاشی نمو کی پیشگوئی تھی لیکن اب اے ڈی پی نے سال 2021 میں 3.2 فیصد کے بجائے 2 فیصد شرح نمو کی پیشگوئی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.