Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آئندہ 15 دنوں کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے یا کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 30 ستمبر تک برقرار رہیں گی۔

واضح رہے کہ اوگرا نے یکم ستمبر سے 15 ستمبر تک کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 9.71 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں9.50 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی تھی جسے وزیر اعظم نے مسترد کردیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.