Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایٹم بم ہماری مجبوری نہیں دفاع کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں : حسن روحانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران :   ایران اپنے جوہری پروگرام کے ذریعے ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کررہا ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے اشارہ کیا کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد خطے میں سلامتی اور استحکام کو مستحکم کرنے کا باعث بنے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران کا پیغام واضح ہے اور اگر تمام فریقین جوہری معاہدے کی پاسداری کرتے ہیں تو تہران اپنی جوہری پروگرام کو محدود کرنے پر تیار ہوگا اور تمام شرائط پرعمل درآمد کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.