Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی سینیٹ نے پاکستانی نژاد لینا خان کی بطور چیئرویمن فیڈرل ٹریڈ کمیشن منظوری دیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن  :  امریکی سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی لینا خان کی بطور چیئرویمن فیڈرل ٹریڈ کمیشن منظوری دے دی۔

امریکی سینیٹ میں ان کی تعیناتی کی منظوری کے حق میں 69 اور مخالفت میں 28 ووٹ پڑے۔ صدر جو بائیڈن نے انہیں اس عہدے کے لیے مارچ میں نامزد کیا تھا۔ لینا خان کمشنر کی حیثیت سے سیلیکون ویلی میں تجارتی ضوابط پر نظر رکھیں گی۔

لینا خان لندن میں پیدا ہوئیں اور 11 برس کی عمر میں والدین کے ساتھ امریکا منتقل ہو گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.