Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یہودی کی کمپین چلانے والے کس منہ سے فلسطین کی بات کر رہے ہیں: مریم نواز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی کی کمپین چلانے والے کس منہ سے فلسطینیوں کی بات کر رہے ہیں۔

شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ اصل غدار کون ہے۔ کشمیر بھارت کی جھولی میں ڈالنے والوں، منتخب وزیراعظم پر چڑھائی کرنیوالوں، رمضان میں چینی کیلئے لائنیں لگوانے والوں اور بھارت میں بیٹھ کر اداروں کیخلاف بات کرنیوالوں کو غدار کہتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.