Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بابر اعظم کا طویل سوال کے جواب میں نوکمنٹس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے طویل سوال کے جواب میں صرف ‘نوکمنٹس’ کہہ دیا۔

بابراعظم نے لاہور میں ہونے والی میڈیا ٹاک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش پر لب کشائی نہیں کی۔ صحافی نے بابر اعظم سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے طویل سوال پوچھا۔ بابر سوال سنتے رہے لیکن جب جواب دینے کا وقت آیا تو مسکراتے ہوئے صرف ‘نو کمنٹس’ کہا۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.