Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ

سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 694183

مورخہ 15 اپریل 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:82

کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:20662

کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد

کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:201682

مورخہ 15 اپریل 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد: 1019

اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 222344

کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19542

کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 222

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ

مورخہ 15 اپریل 2021 کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کے نٸے مریضوں کی تعداد 11

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1239

بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 23694

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 15 اپریل 2021 کو کورونا واٸرس کے کیے گٸے ٹیسٹ کی تعداد 211

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ کی کل تعداد 22455

Leave A Reply

Your email address will not be published.