Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انشورنس انڈسٹری کا اعلی سطح اجلاس ، سات بنیادی نکات پر غور

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( کامرس ڈیسک ) جس کا پہلا اجلاس گزشتہ روز وفاقی انشورنس محتسب سیکریٹریٹ دفتر میں ہوا، اجلاس میں سات بنیادی نکات پر غور کیا گیا جس پر مبشر نعیم نے بینک کے ذریعے انشورنس پالیسی لینے والے افراد کے مسائل سے آگاہ کیا اور اس سلسلے میں بڑھتی ہوئی شکایات پر تشویش کا اظہار بھی کیا اور مسائل کے حل کیلئے شرکاء سے تجاویز طلب کی گئیں۔ مبشر نعیم نے کہا کہ انشورنس انڈسٹری کومزید فعال کیا جائے ۔ممبران کمیٹی کا کہنا تھا کہ حکومت انڈسٹری کی سرپرستی کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.