Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سرپرائز سے نفرت کیوں آمنہ الیاس نے بتا دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  گزشتہ روز آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کمرے میں داخل ہوتی ہیں اور وہاں زمین پر پڑے بہت سارے غباروں کو دیکھ کر خوشی اور حیرانی کا اظہار کرتی ہیں۔ کچھ ہی دیر بعد کمرے میں پٹاخے پھٹنے لگتے ہیں جس سے ڈر کر آمنہ الیاس بھاگتے ہوئے صوفے پر چڑھ جاتی ہیں اور کہتی ہیں کیا تم سیریس ہو۔اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ وہ اسی لئے سرپرائز سے نفرت کرتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.