Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نصیبو لال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :  علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائیکس اور ڈس لائیکس ملے ہیں۔ گانے نے اب تک یو ٹیوب پر تقریباً 3 لاکھ کے قریب لائیکس حاصل کئے جبکہ ڈس لائیکس میں بھی ڈیڑھ لاکھ کے قریب سکور کیا یعنی اس گانے کو پسند کرنے والے اور نا پسند کرنے والوں کی تعداد اب تک کے تمام پی ایس ایل ترانوں سے زیادہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.