Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان سے25 امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان سے25 امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں جنرل نشست کےلیے10اورٹیکنوکریٹ کےلیے4امیدواروں نےحصہ لیا خواتین کی نشست کےلیے6امیدواروں نےسینیٹ الیکشن میں حصہ لیا اقلیت کی ایک نشست کےلیے5 امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے سینیٹ انتخابات میں بلوچستان اسمبلی کے65ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے مخلوط حکومت میں شامل 6 جماعتی اتحادکے ارکان کی تعداد41 ہے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی تعداد 24 ہے پارٹی سرٹیفکیٹ بھی کاغذات نامزدگی کےساتھ جمع کرانےکی ہدایت بلوچستان سے7 جنرل نشستوں پرنئے سینیٹرز کاانتخاب ہوگا بلوچستان سے ٹیکنوکریٹس کی2 نشستوں پرنئے سینیٹرزکا انتخاب ہوگا

.بلوچستان سےخواتین اور اقلیت کی ایک،ایک سیٹ کےلیے نئےسینیٹرز کا انتخاب ہوگا

Leave A Reply

Your email address will not be published.