Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پشاورمیں عدالت کے حکم پر سی این جی اسٹیشنز کھو ل دیئے گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور : ضلعی انتظامیہ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرتے ہوئے ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔ شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز پیر،بدھ اور جمعہ کو صبح 9سے شام 4 بجے تک کھلےرہیں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.