Get real time updates directly on you device, subscribe now.
لاہور( شوبزڈیسک ) انہوں نے ایک صارف کا ٹوئٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ طیب اردوان مسلم دنیا میں میرے پسندیدہ لیڈر ہیں۔ اس سے قبل رابی پیرزادہ نے ترک صدر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی پینٹنگ بنائی تھی ۔