Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اقراعزیز 3سال کی عمر تک اپنے والدکو نہیں دیکھا تھا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبزڈیسک )اداکارہ نے ایک انٹرویومیں بتایاکہ والد کام کے سلسلے میں سعودی عرب میں رہتے تھے اور اس وقت پاکستان آئے جب میں 3سال کی تھی یعنی میں 3 سال کی عمر میں پہلی بار اپنے والد سے ملی ۔ بدقسمتی سے جب اقرا 12 برس کی تھیں تو ان کے والد کی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت ہوگئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.