Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بچے ہمارا مستقبل ہے جن کی تعلیمی وتربیت پر کسی قسم کے سمجھوتے کی ضرورت نہیں: سرداریار محمد رند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سبی( آئی این پی) وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی وصوبائی وزےر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہے جن کی تعلیمی وتربیت پر کسی قسم کے سمجھوتے کی ضرورت نہےں تعلیم وتر بیت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت دی جائے تو زیر تعلیم طلباءطالبات میں موجودہ صلاحیتوں میںاضافہ ممکن ہے صحت مند ماحول مےں بلوچستان بھر مےں تعلےم کی فراہمی ےقےنی بنانے کے لئے اےس او پیز پر مکمل عمل درآمد ےقےنی بناےا جائے ان خےالات کا اظہار انہوں نے اسپےشل ہائی اسکول جنا ح ٹاو¿ن گرلز اسکول کے اچانک معائنہ کے موقع پر اساتذہ کرام وطلباءوطالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔قبل ازےں صوبائی وزےر تعلےم رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے جناح ٹاو¿ن گرلز ہائی اسکول کا اچانک دورہ کےااسکول آمد پر طالبات نے پھول پےش کرکے ان کی آمد کا خےر مقدم کےاصوبائی وزےر تعلےم بلوچستان نے اسکول مےں تعلےمی سرگرمیوں کا جائزہ لےا اےس او پیز کا جائزہ و معائنہ کرتے ہوئے اساتذہ کرام کو اےس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہداےات کرتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہے بچوں کی تعلےم و تربیت پر کمپرو مانز نہےں کرےں گے سردار ےار محمد رند نے مطالعے کے عمل کو اےک بڑے وقفے کے بعد عملی طور پر جاری تعلےمی سرگرمیوں پر خوشی کا اظہار کرتے کہا کہ صحت مند ماحول مےں تعلےمی سرگرمیوں کی فراہمی ہماری ذمے داری ہے اس مےں غفلت ولاپرائی کسی صورت برادشت نہےں کی جائے گی اساتذہ کرام اپنی صلاحیتوں کو استعمال مےں لاکر بلوچستان مےں تعلےمی معےار کی بلندی کے لئے محنت کرےں اور تعلےم ےافتہ بلوچستان کا خواب پورا کرےں جناح ٹاو¿ں گرلز اسکول کے دورے کے موقع پر انہوں نے زےر تعلےم طالبات مےں ٹافیاں بھی تقسےم کی اور حکومت پاکستان کی جانب سے مقررہ کردہ اےس او پیز کی پےروی کرنے پر اسکول انتظامیہ کی تعرےف بھی کی بعدازاں صوبائی وزےر تعلےم بلوچستان سردارےار محمد رند نے اسپےشل ہائی اسکول کا بھی دورہ کےا دورے کے دوران انہوں نے طلباءسے مختلف مضامین سے متعلق سوالات بھی پوچھے اسکول کی کارکردگی اساتذہ کے مسئلہ مسائل کے حوالے سے بھی آگہی حاصل کی جماعت نہم کی رجسٹرےشن مےں ب فارم کی شرط کو ختم کرنے کے حوالے سے صوبائی وزےر تعلےم سردار ےار محمد رند کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد طلباءطالبات کو زےادہ سے زےادہ رعاےت دےنا ہے کےونکہ کوروناوائرس کی وجہ سے بلوچستان کے کئی پسماندہل علاقوں مےں والدےن اپنے بچوں کے ب فارم نہےں بناسکے واضح رہے کہ صوبائی وزےر تعلےم سردار ےار محمد رند کی خصوصی دلچسپی کے باعث سبی سمےت بلوچستان بھر مےں جماعت نہم کی رجسٹرےشن مےں ب فارم کی شرظ ختم کرنے اور رجسٹرےشن کی تارےخ مےں اضافہ کرنے کے فےصلے کے باعث والدےن اور نہم کلاسز مےں داخلہ لےنے والے سےنکڑوں طلباءوطالبات مےں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے اس حوالے سے بلوچستان بھر کے والدےن نے چےف آف رند سردار ےار محمد رند کی کامیاب حکمت عملی بلوچستان بورڈ کے اس فےصلے کا خےرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جب سے سردار ےار محمد رند نے صوبائی وزےر تعلےم مقررہ ہوئے بلوچستان بھر مےں تعلےمی سرگرمیوں مےں اضافہ اسکولوں کی حالت زر زےر تعلےم طلباءطالبات کو بہتر انداز مےں تعلےم کی فراہمی ممکن بن سکی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.