Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ : سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایک انوکھا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ، ایک گھر میں کمپریسرز لگا کر سی این جی گاڑیوں میں بھری جا رہی تھی۔

سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ہے جس میں ناقابل یقین طریقہ اختیار کرتے ہوئے گھریلو کنکشن پر ایک دیسی سی این جی اسٹیشن چلایا جا رہا تھا۔

اس مقصد کیلئے گھر میں 4 کمپریسرز لگا کر سی این جی بنائی جا رہی تھی، گیس کی چوری کیلئے سروس لائن کا استعمال کیا جا رہا تھا۔

سوئی سدرن نے ملزم جان محمد کو موقعے سے گرفتار کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.