کراچی ( بزنس رپورٹر ) ٹریڈ سینٹر کا افتتاح مارچ 2021 میں جوہانسبرگ ، ساؤتھ افریقہ میں کیا جائیگا۔ رفیق میمن نے کہا کہ افریقی ریجن میں پاکستانی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے جوہانسبرگ میں پاک افریقہ ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر کی بنیاد رکھی ہے جس سے پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا۔
مشرق مزید