Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اظہرعلی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت خطرے میں پڑ گئی،ذرائع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(  اسپورٹس ڈیسک  ) ذرائع کے مطابق بورڈ حکام ان کی کپتانی سے مطمئن نہیں جبکہ کرکٹ کمیٹی کے ایک اہم رکن نے بھی انہیں کپتان برقرار رکھنے کی مخالفت کردی تاہم اس بات پر اتفاق نہیں ہوسکا کہ قیادت کی تبدیلی کیوی ٹور سے قبل لائی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.