Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اتوار سے اسلحے کی خرید و فروخت میں آزاد ہونگے :روحانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران :  ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ آئندہ اتوار (18 اکتوبر) سے ایران کے خلاف اسلحے کی خریدو فروخت کی دس سالہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہاکہ ایران نے اس مسئلے پر امریکا سے چار برس تک جنگ کی ہے ، امریکا کوشش کر رہا ہے کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی ہتھیاروں سے متعلق پابندیوں کا خاتمہ نہ ہو سکے ،مگر 18 اکتوبر کو اسے ایک بار پھر ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، آئندہ اتوار سے ایران جس ملک کے ساتھ چاہے گا اسلحے کی خرید و فروخت کر سکے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.