Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

رنگت اور موٹاپے کا مذاق بنانا ختم کریں:آمنہ الیاس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(  لیڈی رپورٹر سے ) ایسے افراد جو اپنے سانولے رنگ اور موٹے جسم کو شرمندگی کا باعث سمجھتے ہیں، میں ہمیشہ اُن کیلئے آواز بلند کرتی نظر آئی ہوں، اُن کا کہنا ہے کہ سانولے رنگ یا موٹاپے کو مذاق بنانا اب ختم ہوجانا چاہیے ۔آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے منفرد انداز اپناتے ہوئے سانولی رنگت اور موٹے افراد کا مذاق اُڑانے والوں کے لیے حوصلہ افزا پیغام جاری کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.