Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہارنا پسند نہیں ،سیکھنے اور جیت کی قائل ہوں:صبا قمر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :   انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ادھوری کہانیاں بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں کیونکہ ان میں موجود واقعات بہت خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ کسی کی زندگی میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ دریں اثنا صبا قمر نے کہا کہ وہ کبھی بھی ہار نہیں مانتی ہیں۔ اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ انہیں ہارنا پسند نہیں ہے کیونکہ وہ سیکھنے اور جیت کی قائل ہیں۔ اداکارہ نئی فلم ‘‘کملی’’ میں جلوہ گرہوں گی جسکے ہدایت کار سرمد کھوسٹ ہوں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.