Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔

ذرائع کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور دیگر رہنما شامل ہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی الگ الگ فہرستیں مرتب کی گئی ہیں، فہرست میں ٹوٹل ایک ہزار 430 افراد شامل ہیں۔ اے کیٹیگری میں 225، بی میں 125، کیٹیگری سی میں 848 افراد شامل کئے گئے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.