Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پیٹرول کل سے مہنگا ہونے کا امکان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : ملک میں 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے 10 روپے فی لٹر، مٹی کے تیل پر 5 روپے اور لائٹ ڈیزل پر ساڑھے 5 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔اس کے علاوہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.