Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :   نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم کپتان برقرار ہیں۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو دن اڑھائی بجے شروع ہو گا جس کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، بابر اعظم کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

نائب کپتان شاداب خان سمیت تین لیگ اسپنر عثمان قادر اور زاہد محمود کو شامل کیا گیا ہے، ون ڈے سیریز باقی دو میچ 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.