Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چاند اور انسانی نیند میں پراسرار تعلق دریافت کر لیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سویڈن :  تاہم اس کا اثر خواتین پر کم کم ہوتا ہے ۔ یہ تحقیق ٹوٹل اینوائرنمنٹ نامی جرنل میں شائع ہوئی ہے ۔سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس ضمن میں 492 خواتین اور 360 مردوں کا باقاعدہ سروے کیا ہے ۔ ماہرین نے چڑھتے چاند کی راتوں میں تمام خواتین اور مردوں کی نیند ریکارڈ کی۔ اس دوران مردوں کی نیند متاثر ہوئی۔اسی طرح قمری دورانیے کے دوسرے نصف یعنی ڈھلتے ہوئے چاند کی راتوں میں بھی یہ تجربہ د ہرایا گیا تاہم اس عرصے میں مردوں اور خواتین کی نیند پر کچھ خاص اثرات سامنے نہیں آئے ۔ اسی بنا پر تحقیق کے سربراہ کرسچیان بینیڈکٹ نے کہا کہ چاندنی راتیں نیند پر اثرانداز ہوتی ہیں اور اس مسئلے پر مزید تحقیق پر زور بھی دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.