Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹی بیگز میں شامل اجزا صحت کیلئے مضر ہو سکتے ہیں:ماہرین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برلن :  ٹی بیگز میں ایسے اجزا شامل ہیں جن کا استعمال انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے ۔جرمن محققین کا کہنا ہے کہ جس کاغذ سے ٹی بیگ بنایا جاتا ہے اس میں انسانی صحت کیلئے مضر مادے پائے جاتے ہیں اور بعض صورتوں میں یہ کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ تحقیق کیلئے چھ کمپنیوں کے ٹی بیگز کو مختلف طریقے سے جانچا گیا جن میں تین مہنگی اور تین ٹی بیگ سستی کمپنی کے تھے ، تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ان میں کم از کم چار ایسے اجزا شامل تھے جو کیڑے مار ادویات میں شامل ہوتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ‘ایپی کلوروہائیڈین’ نامی ایک مادہ اس کاغذ میں شامل ہوتا ہے جو ٹی بیگ کیلئے استعمال ہوتا ہے اور یہی اس کو صحت کیلئے نقصان دہ بناتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.