Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مرد نہیں خواتین نے مجھے گرا ہوا بنا کر پیش کیا : ملیکا شراوت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی  :  ایک حالیہ انٹر ویو میں بولڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا کہ سکرین پر بوسہ دینے اور مختصر لباس پہننے پر میڈیا نے مجھے گری ہوئی عورت بنا کر پیش کیا لیکن اب بھارتی معاشرے میں سوچ تبدیل ہوئی ہے ، لوگوں میں زیادہ برداشت کا رویہ پیدا ہو گیا ہے ۔ملیکا شراوت نے کہا کہ مردوں سے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا اور میڈیا میں بھی خواتین نے مجھے نشانہ بنایا، مردوں نے ہمیشہ میری تعریف کی لیکن میں سمجھ نہیں سکی کہ یہ خواتین میرے خلاف کیوں ہیں اور میرے لیے اتنی گندی سوچ کیوں رکھتی ہیں۔ملیکا شراوت نے کہا کہ اس وجہ سے میں نے بھارت کو چھوڑ دیا کیونکہ میں کچھ وقت کیلئے بریک لینا چاہتی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.