Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

طالبان حکومت نے افغان ایئرلائنز کی پاکستان میں شیڈول پروازوں کیلئے اجازت طلب کر لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل  :  نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کر کے افغانستان کی ایئر لائنز آریانا اور کام ائیر کی پاکستان کیلئے شیڈول پروازوں کیلئے اجازت طلب کر لی۔

افغانستان کی وزارت شہری ہوا بازی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط بھیجا ہے جس میں افغانستان کي ایئر لائنز آریانا اور کام ائیر کی پاکستان کیلئے شیڈول پروازوں کیلئے اجازت طلب کی ہے۔

پروازوں کی اجازت دونوں ملکوں کےمابین ایم او یو کی بنیاد پرمانگی گئی۔ خط میں کہا گیا کہ امریکی فوجیوں نےانخلا کے وقت کابل ائیرپورٹ کی تنصیبات تباہ کردی تھیں۔ افغان وزارت ہوا بازی کےمطابق قطر کی جانب سے کابل ایئرپورٹ پر ہوابازی کی تکنیکی سہولیات بحال کی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.