Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمی مزید تیز کر دی

0

سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو فوری دبئی طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات ناصر شاہ آصف زرداری کے طلب کرنے پر فوری دبئی پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ آصف زرداری کئی دن سے دبئی میں قیام پذیر ہیں، وہ دبئی میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق پیپلز پارٹی کی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.