Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے باہمی اقتصادی تعلقات، تجارتی اور ثقافتی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔

عمران خان کو دورے کی دعوت ازبک صدر نے دی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر وزرا اور اعلیٰ سرکاری حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

وزیراعظم عمران خان پہلے پاک۔ازبک بزنس فورم سے خطاب کرینگے جبکہ فورم میں اہم پاکستانی و ازبک کاروباری افراد شرکت کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.