Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار کے علاقے تحصیل باغبانہ کے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق ملزمان نے دونوں بھائیوں کو ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہونے میں کام یاب ہوگئے۔ جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ لیویز کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پرقتل کی وجہ نہیں پتہ چل سکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.