Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیل کی نئی حکومت کا اشتعال انگیز اقدام، یہودی قوم پرستوں کو مارچ کی اجازت دیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مقبوضہ بیت المقدس  :  اسرائیل کی نئی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قوم پرستوں کو غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے حق میں مارچ کی اجازت دے دی۔

اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے دمشق گیٹ میں مارچ کی اجازت دی ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یہ اقدام ہمارے لوگوں کو اشتعال دلانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

حماس کی مخالفت کے پیشِ نظر نیتن یاہو حکومت نے گذشتہ ہفتے یہ مارچ ملتوی کر دیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.