Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغان فورسز امریکی مدد کے بغیر بھی ملک کی حفاظت کر سکتی ہیں: اشرف غنی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان فورسز امریکی مدد کے بغیر بھی اپنے ملک اور لوگوں کی حفاظت کر سکتی ہیں۔

صدارتی محل سےجاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے اپنے امریکی ہم منصب سے فون پر بات کی گیارہ ستمبر تک تمام امریکی افواج افغانستان سے نکالنے کے فیصلے کو سراہا۔

بیان کے مطابق اشرف غنی کا کہنا تھا کہ وہ امریکی فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اقتدار کی پر امن منتقلی کے لیے امریکا کے ساتھ ملک کر کام کرتے رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.