Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زرمبالہ کے ذخائر میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جنوری میں 19 فیصد اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ زرمبالہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جنوری میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سمند پار پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں، انہوں نے 2 ارب 27 کروڑ ڈالر بھجوائے، ترسیلات زر 2020 کے مقابلے 19 فیصد زیادہ ہیں، ترسیلات زر 8 ماہ سے مسلسل 2 بلین سے زیادہ ہیں، گزشتہ سال کے مقابلے رواں مالی سال ترسیلات زر کی شرح 24 فیصد ہے، یہ ملکی تاریخ میں ریکارڈ اضافہ ہے، اچھی خبر ہے کہ صنعتی شعبہ مسلسل ترقی کی طرف گامزن ہے

عمران خان کا کہنا تھا کہ دسمبر 2020 میں بڑے پیمانے پر پیداواری شعبے میں دگنا اضافہ ہوا، دسمبر 2019 میں شرح نمو 11.4 فیصد تھی، جولائی سے دسمبر 2020 تک مجموعی شرح نمو 8 فیصد رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.