فیصل آباد : چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق سے ملاقات میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ بیرون ملک سے آنیوالے سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی،اس موقع پرچیئرمین فیڈمک نے انہیں فیڈمک کے اکنامک زونز میں لگنے والے میگا پراجیکٹس کے بارے میں آگاہ کیا۔میاں کاشف نے مشیرتجارت کو ٹیکس پالیسی اور ٹیرف کے حوالے سے صنعتکاروں کو در پیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔
مشرق مزید