دبئی : خلیجی ریاست کی قیادت نے خلائی مشن کی طرف سے مریخ کی پہلی تصویر بھیجے جانے کی تصدیق کر دی۔ دی ہوپ نامی خلائی گاڑی سات ماہ قبل زمین سے خلا کی طرف روانہ ہوئی تھی اور منگل نو فروری کو وہ اپنی منزل یعنی مریخ کے مدار میں پہنچ گئی تھی۔ عرب امارات وہ پہلا عرب ملک ہے جس نے خلائی تحقیق کے شعبے میں اپنا کوئی مشن زمین کے نظام شمسی کے کسی دوسرے سیارے کی طرف بھیجا ہے ۔
مشرق مزید