Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کہانی کیمطابق لباس زیب تن کرنا لازمی جزو : عائشہ عمر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  اگر کسی ڈرامے میں ایک فنکار نے امیر کبیر شخص کا کردارنبھانا ہے لیکن اسے معمولی کپڑے پہنا دئیے جائیں تویہ کردار اپنا اثرقائم نہیں کر سکے گا ۔ ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ ٹی وی ڈرامے کی کہانی کے مطابق اداکاروں کو لباس زیب تن کرنا ہوتا ہے اور اگر اس پر توجہ نہ دی جائے تو پراجیکٹ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے کہا کہ اگر آ پ کا چہرہ خوبصورت ہے اور آپ کو اداکاری پر بھی عبور حاصل ہے تو یہ سونے پر سہاگہ جیسا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کامیڈی ادا کاری کرنے میں مزہ آتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.