کراچی ( شوبز ڈیسک ) نعمان اعجاز نے کا کہنا تھا کہ الزام لگانے والے یہ نہیں دیکھتے کہ الزام کا اثر اس شخص اور اس کے خاندان پر کیسے پڑے گا ۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ ڈنک کے ذریعے ‘می ٹو’ تحریک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی بلکہ وہ خود اس کے حق میں ہیں کیونکہ کسی مرد یا عورت کو حق نہیں کہ وہ کسی کو بھی ہراساں کرے ۔
مشرق مزید