Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پہلی سے 8 ویں تک کلاسز ایک ہفتہ تاخیر سے کھولنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی حکومت نے میٹرک اور انٹر کی کلاسز 18 جنوری کو جبکہ جامعات یکم فروری کو کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے تاہم پہلی سے 8 ویں تک کی کلاسز کے کھلنے میں ایک ہفتے کی تاخیر کردی ہے۔

ملک میں تعلیمی اداروں کے کھولنے سے متعلق فیصلوں کے لیے آج اہم اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی و صوبائی وزرا کے اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم ، معاون خصوصی برائے صحت شریک ہوئے ۔ اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود نے کی۔

بعدازاں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے کیسز اب بھی بڑھ رہے ہیں، پچھلے 8 ماہ کے دوران تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے، تعلیمی ادارے بند ہونے سے سیکھنے کی صلاحیت نیچے چلی جاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.