Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وسیم اکرم ڈین جونز کو یاد کر کے افسردہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم سابق ہیڈ کوچ ڈین جونز کو یاد کر کے افسردہ ہوگئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ڈین جونز کی نیلی ڈائری میں پاکستان واپس آنے کی ایک یاد گار تحریر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ڈین جونز کو یہاں ہونا چاہئے تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.