Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بینظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی 27 نومبر کو طے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو طے، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ منگنی یونس چودھری کے صاحبزادے محمود سے ہوگی۔

تقریب 27 نومبر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی، جس کے لئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ تقریب میں شرکت کیلئے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکیورٹی کلیرنس کیلئے کورونا کلیئرنس رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔

بینظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی 27 نومبر کو طے

Leave A Reply

Your email address will not be published.