Get real time updates directly on you device, subscribe now.
زغرب : عدالتی فیصلے کے مطابق سابق وزیراعظم کی ہدایت پر غیر قانونی عطیات اور جعلی سودوں کے ذریعے کروڑوں یورو ملکی خزانے سے غبن کئے گئے ۔ آئیوو سنیڈر ایک اور کرپشن کیس میں پہلے ہی سزا کاٹ رہے ہیں جوکہ 2012 میں سنائی گئی تھی۔