Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹرمپ کو دوسری شکست:امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کافیصلہ ملتوی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :  اگرچہ پہلے ہی امریکی عدالت نے حکومت کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا تھا تاہم خیال کیا جا رہا تھا کہ 12 نومبر کو امریکی حکومت ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نئی تاریخ کا اعلان کرے گی۔ امریکی حکومت نے واضح کیا کہ نئے صدر کے عہدہ سنبھالنے تک قانونی پیچیدگیوں کے باعث فوری طور پر ٹک ٹاک پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.