Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نئے اداکاروں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے :بشریٰ انصاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :   انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنی انڈسٹری میں منفرد کام دیکھنا چاہتے ہیں تو نئے ٹیلنٹ پر تنقید کرنے کے بجائے انہیں سپورٹ کرنا چاہیے اور ان کی محبت کو سراہنا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جدید دور کے تقاضے بھی جدید ہوچکے ہیں جبکہ پرانے دور میں ہم سینئر کی ڈانٹ کو بھی پیار سمجھتے تھے لیکن اب ہم گھر میں تمام افراد کے سامنے بچوں کو ڈانٹ نہیں سکتے ہیں یہ تو پھر انڈسٹری ہے ۔ اب نئے اداکار بچے اس معاملے میں بہت حساس ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.