کوئٹہ، رانا ثنا اللہ کا ٹرائل کیوں شروع نہیں ہورہا، شہریار آفریدی
کوئٹہ، قانون کے مطابق 18 روز میں ٹرائل شروع ہونا ہے، شہریار آفریدی
کوئٹہ، عوام سوچیں کیلئے ان کے لئے قانون الگ کیوں ہیں، شہریار آفریدی
کوئٹہ،انہی جماعتوں نے انتخابات میں ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہے ہیں، شہریار آفریدی
کوئٹہ، انہوں نے سول اداروں کو ٹھیک نہیں کیا ہر مسئلے پر فوج کو بلاتے رہے ، شہریار آفریدی
کوئٹہ،وزیراعظم نے اپوزیشن سے بات کیلئے کمیٹی بنائی ہے، شہریار آفریدی
کوئٹہ، مہنگائی میں مافیاز ملوث ہیں ان کو شکست دیں گے، شہریار آفریدی